جمعہ 7 اگست 2026 - 03:00
حدیث روز | انسان کا بہترین سرمایہ

حوزہ / امام باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں زندگی میں انسان کے بہترین سرمائے کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب ’’وسائل الشیعہ‘‘ سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن درج ذیل ہے:

قال الامام الباقر علیہ السلام:

خَیْرُ الْمَالِ الثِّقَةُ بِاللَّهِ، وَالْیَأْسُ مِمَّا فِی أَیْدِی النَّاسِ.

امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

بہترین سرمایہ اللہ پر اعتماد و یقین اور لوگوں کے پاس موجود چیزوں سے بے نیاز ہونا ہے۔

وسائل الشیعہ، جلد ۶، صفحہ ۳۱۵، حدیث ۱۱

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha